تلازم بالتعاقب فی الزمان
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (نفسیات) وقت میں ایک دوسرے کے فوراً بعد ظاہر ہونے والے تصورت یا ارتسامات کا باہمی تلازم۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (نفسیات) وقت میں ایک دوسرے کے فوراً بعد ظاہر ہونے والے تصورت یا ارتسامات کا باہمی تلازم۔